Hazrat Muhammad (P.B.U.H)
Birth:
Our Holy Prophet (P..U.H) was born in Makah from Quraish. His father name was Abdullah and mother name was Hazrat Amna. Before his birth, their father died. His name was decided by his grandfather Abdul Mutlib. For his training, he was handed to Bi Bi Halima. When Hazrat Muhammad (P.B.U.H) became of four he went back to his own home.
Death of mother and grandfather:
When Hazrat Muhammad (P.B.U.H) was of six his mother died and when he became of eight his grandfather also died and he lived then with his uncle Abu Talib.
Childhood and Youth:
Our holy prophet has good habits and very good behavior from his childhood. He was not interested in playing games. In his youth, he lived a very simple and good life. At that time people have very bad habits. They say the statues their god, they fight etc.
Marriage with Hazrat Khadija (R.A):
Hazrat Muhammad (P.B.U.H) was very honest that’s why he was called “Sadiq and Ameen”. Because of his these habits, Makkah's richest women Hazrat Khadija (R.A) sent his trade material with Hazrat Muhammad (P.B.U.H) to Sham country. Hazrat Khadija inspires from Hazrat Muhammad and sent her the request of marriage.
Prayer and spreading of Islam:
He never missed a single prayer. He said to people that “don’t worship the statues, all Muslims are brothers etc.
Hajj and death:
Hazrat Muhammad (P.B.U.H) did only one hajj in his life. He died on 12th Rabi ul Awal 11 Hijri. His tomb is in Madina.
حضرت محمدﷺ
پیدائش و پرورش:
ہمارے پیارے نبیﷺ عرب کے شہر مکہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا قبیلہ قریش تھا۔ آپ کے والد کا نام عبداﷲتھا اور والدہ کا نام بی بی آمنہ تھا۔ آپﷺ کی پیدائش سے پہلے ہی آپ کے والد انتقال فرما گئے تھے۔ آپﷺ کے دادا نے آپﷺ کا نام محمد رکھا۔ حجرت محمدﷺ کو پرورش کے لیے بی بی حلیمہ کے سپرد کر دیا گیا۔ جب حضور اکرمﷺ چار سال کے ہوئے تو انھیں واپس گھر چھوڑ گیئں۔
والدہ اور دادا کا انتقال:
جب آپﷺ کی عمر چھ سال ہوئی تو آپکی والدہ کا انتقال ہو گیا تھا۔ اس کے بعد آپ کی پرورش آپ کے دادا نے کی لیکن وہ بھی آپﷺ کی آٹھ سال کی عمر میں وفات پا گئے۔ اس کے بعد حضرت ابو طالب نے آپ کی پرورش کی۔
بچپن اور جوانی:
آپﷺ شروع سے ہی اعلیٰ اخلاق کے مالک تھے۔ آپ بچپن سے ہی کھیل تماشے سے دور رہے۔ آپ نے جوانی میں بھی آپ نے سادہ زندگی گزاری۔ اس زمانے میں لاگ قتل کرتے تھے،بتوں کی پوجا کرتے تھے وغیرہ۔ لیکن آپﷺ ہمیشہ ان چیزوں سے دور رہے۔
حضرت خدیجہ سے شادی:
حضرت محمدﷺ نہایت سچے تھے جس وجہ سے ان کو صادق اور امین پکارا جاتا تھا۔ آپﷺ کی انھیں خوبیوں کی وجہ سے حضرت خدیجہ نے ان کو اپنے سامن کی تجارت کرنے کا بولا۔ وہ آپﷺ کی ایمانداری سے اتنا متاثر ہوئیں کہ ان کو شادی کی دعوت دی۔
عبادت اور اسلام کی تبلیغ:
حضرت محمد بہت عبادت گزار تھے۔ انھوں نے کبھی کوئی نماز نہ چھوڑی۔ انھوں نے لوگوں کو تلقین کی کہ "ایک اﷲ کی عبادت کرو، بتوں کی پوجا مت کرو وغیرہ۔
حج اوروفات:
آپ ﷺ نے زندگی میں صرف ایک حج کیا اور ایک ہی حج کا خطبہ دیا۔ آپﷺ 12 ربیع الاول 11 ہجری کو تریسٹھ سال کی عمر میں وفات پا گئے۔ آپﷺ کا روضہ مبارک مدینہ منورہ
میں ہے۔
0 comments:
Post a Comment