Get me outta here!

Saturday 10 November 2018

Allama Iqbal








Allama Iqbal


Birth and family:

Allama Muhammad Iqbal was born on 9th November 1877 in Sialkot. His father name was Sheikh Noor Muhammad. His family was from old Hindus who became Muslim and went to Sialkot.

Education:

Allma Iqbal take his starting education privately at home. He passes his F-A papers at Maray College Sialkot. He met a very good teacher named  
Shams ul ulama Maulvi Mir Hussain who develop the Arabic and Farsi language in Allama Muhammad Iqbal. He takes out the burning desire from Allama Iqbal. After passing F- A exams he went to government college Lahore. He pass his B-A exams and M-A exams from the same college and top in university. He want to take the higher education that’s why he went to abroad.

Abroad:

In 1905 he went to England and takes admission in Cambridge University and studied Law and become a barrister. From England he went to Germany and takes the degree of Doctor of Philosophy.

Went to Pakistan and work:

In 1908 he went back to Pakistan. First he do barrestri in Lahore but he left it because he was interested in poetry and politics. Then he take out the burning desire of Muslims for a separate nation.

Quaid-e-Azam:

After struggle Allama Iqbal went to Quaid-e-Azam and gave his dream to him. Allama Iqbal always give his new ideas to Quaid-e-Azam and Quaid-e-Azam also respect him and Quaid-e-Azam make true the dream of Allama Iqbal.

Poetry:

His poetry take out burning desire from every Muslim. Allama Iqbal was not a simple poet. That’s why he is called the poet of the east.

Death:

He was died on 21st April 1938. His tomb is in Badshahi Masjid Lahore.




علامہ اقبال


پیدائش اور خاندان:

علامہ اقبال 9 نومبر1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام شیخ نور محمد تھا۔ آپ پرانے پنڈتوں کے خاندان سے تھے جو بعد میں مسلمان ہو گئے اور سیالکوٹ میں آباد ہو گئے۔

تعلیم:

علامہ اقبال نے ابتدائی تعلیم گھر میں حاصل کی اور ایف-اے کے امتحان مرے کالج سیالکوٹ سے حاصل کی۔ ان کو ایک بہت اچھے استاد شمس العلماء مولوی میر حسین ملے جنھوں نے آپ کو عربی اورفارسی سکھائی اور ان میں آزادی کی تڑپ ڈالی۔  ایف-اے کے امتحان کے بعد وہ گورنمنٹ کالج لاہور چلے گئے۔ انھوں نے بی-اے اور ایم-اے کے بھی اسی کالج سے امتحان دیے اور یونیورسٹی میں اول آئے۔ان کو اعلیٰ ےعلیم حاصل کرنے کا شوو تھااس لیے وہ بیرون ملک چلے گئے ۔

بیرون ملک:

1905 میں وہ انگلستان چلے گئے اور کیمبریج یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا۔ ادھر سے انھوں نے کانون کی تعلیم حاصل کی اور وکیلبن گئے۔ انگلستان سے وہ جرمنی تشریف لے گئے اور وہاں سے ڈاکٹر آف فلاسفی کی ڈگری حاصل کی۔

واپسی اور کام:

1908 میں علامہ اقبال پاکستان واپس آ گئے۔ سب سے پہلے انھوں نے وکالت کی لیکن پھر چھوڑ دی کیونکہ ان کی اصل دلچسپی تو شعروشعاری اور سیاست تھی۔ پھر انھوں نے اپنی شعاری سے مسلمانوں میں آزادی کا جزبہ پیدا کیا۔

قائد اعظم سے ملاقات:

کافی کوششوں کے بعد وہ قائد اعظم تک پہنچے۔ علامہ اقبال نے ان کو اپنے خواب کے بارے میں بتایا اور قئد اعظم کو ہمیشہ اچھے مشورے دیے۔ قائد اعظم علامہ اقبال کی نہایت عزت کرتے اوران کا خواب حقیقت میں بدل دیا۔

شاعری:

علامہ اقبال کی شاعری ہر ایک بندے کی آواز بن گئی۔ علامہ اقبال کوئی عام سے شاعر نہیں تھے اس لیے وہ شاعر مشرق کہلاتے تھے۔

وفات:

وہ 21 اپریل 1938 کو وفات پا گئے۔ ان کا مزار بادشاہی مسجد لاہور میں ہے۔




 





















0 comments:

Post a Comment