Get me outta here!

Friday 21 December 2018

Hazrat Suleman (A.S)








Note: In this paragraph, it is stated that Hazrat Suleman(A.S) can understand and talk with the animals. He never missed a prayer. At that time there was the problem of water so for Waddu he wants water. That's why he takes a bird with him named hoopoeOnce he went somewhere after the Zohar prayer. Hazrat Suleman was sleeping at that time. When he woke up the time of Asar prayer came. he was founding hoopoe but didn't find. Then he became worried. Then he ordered to the eagle to find the hoopoe. When hoopoe came Hazrat Suleman was angry and ask hoopoe where were you. He replied sir, please offer Asar prayer its time is going. After offering it Hazrat Suleman again asked then hoopoe replied. To be continued) ....





حضرت سلیمانؑ

حضرت سلیمانؑ اﷲ کے پیارے نبی ہیں۔ ان کو پرندوں کی آواز سمجھنی آتی تھی۔ وہ ان پرندوں سے بات چیت بھی کرتے تھے۔ ان کی زندگی میں بے شمار واقعات آئے لیکن ان میں سے ایک درج ذیل ہے:
حضرت سلیمانؑ اﷲ کے پیارے نبی تھے تو نماز نہیں چھوڑتے تھے۔ اس وقت پانی کے کچھ مثائل تھے۔ اس لیے وہ اپنے ساتھ ہد ہد جو کہ ایک پرندہ ہے لے کے پھرا کرتے تھےتاکہ وہ وضو کر سکیں۔ کیونکہ ہد ہد زمین کے نیچے سے بھی پانی کا بتا دیتا ہے کہ کہاں ہے۔
ایک دن ہد ہد ظہر کی نماز کے بعدکہیں دور چلا گیا۔ وہاں جہاں کوئی نہیں تھا۔ اڑتے اڑتے اس کو ایک خوبصورت باغ نظر آیا جس میں ایک اور ہد ہد بیٹھا تھا۔ ہدہد اپنے جیسے پرندے کو دیکھ کر خوش ہوا اور اس کے ساتھ جا کہ بیٹھ گیا اور اس سے باتیں کرنے لگا۔ ادھر وہ باتیں کر رہاتھا کہ وقت گزر گیا اور عصر کی آذان ہو گئی۔ حضرت سلیمانؑ ہدہد کو ڈھونڈ رہے تھے لیکن وہ ملا ہی نہیں۔ادھر سے ایک کوا بولا"دیکھو یہ کیسا بندہ ہے نماز ہی نہیں پڑھ رہا"۔ یہ سن کے حضرت سلیمانؑ کو غصہ آ گیا اور انھوں نے ایک چیل کو بھیجا کہ ہدہد کو ڈھونڈ آؤ۔ چیل نے جا کہ ہدہد کو بلا لیا۔ ہدہد جب پہنچا تو عصر کا وقت ختم ہونے والا تھا۔ حضرت سلیمانؑ نے پوچھا کہ "تم کہاں گئے تھے "۔ ہدہد نے جواب دیا کہ "حضور آ پہلے وضو کر لیں نماز کا وقت ختم ہو جائے گا۔"حضرت سلیمانؑ نے نماز پڑھی اور پھر ہدہد سے پوچھا۔ (جاری ہے)۔۔۔۔












0 comments:

Post a Comment