Get me outta here!

Tuesday, 9 October 2018

Prophet Muhammad and deer




Note: This paragraph is about Hazrat Muhammad (P.B.U.H) that an animal also respects the promise and the Prophet Muhammad (P.B.U.H).

حضرت محمدﷺ

ایک مرتبہ حضور اکرمﷺ ایک باغ سے گزر رہے تھے تو انھوں نے دیکھا کہ ایک کافر نے  ایک ہرن کو پکڑا ہوا تھا۔ وہ ہرن آوازیں دی جا رہی تھی کہ"مجھے جانے دو میں نے اپنے بچوں کو دودھ پلانا ہے"۔ جب ادھر حضور اکرمﷺ پہنچے تو انھوں نے فرمایا کہ "اس کو جانے دو"۔ کافر نے جواب دیا کہ حضور اکرمﷺ یہ بھاگ جائے گی اور واپس نہیں آئے گی۔ ہرن نے آپﷺ سے وعدہ کیا کہ میں واپس آجاؤں گی۔ یہ وعدہ کر کہ وہ چلی گئی۔ ایک گھنٹا گزرا، دو گھنٹے گزرے ہرن نہیں آئی۔ کافر نے آپﷺ سےکہا میں نے آپ کو کہا تھا کہ یہ نہیں آئی گی۔ لیکن جیسے ہی حضور پاک نے دوسری طرف دیکھا تو ہرن کے ساتھ ساتھ اس کے چھوٹے چھوٹے بچے بھی آرہے تھے۔ حضور اکرمﷺ نے فرمایا"اے ہرن تو توپہلے ہی مشکل میں تھی تو نے ان کو بھی مشکل میں ڈال دیا"۔ ہرن نے جواب دیا"آپﷺ میں جب ان کے پاس پہنچی تو ان کو میں نے کہا کہ جلدی جلدی دودھ پی لو میں حضور اکرمﷺ سے وعدہ کرکے آی ہوں۔ تو بچوں نے کہا کہ جب تک آپ حضور اکرمﷺ سے کیا ہوا وعدہ پورا نہیں کرتی ہمارے لیے یہ دودھ حرام ہے۔ اس لیے میں ان کو بھی ساتھ لے آئی"۔ اس کافر نے جب یہ دیکھا تو وہ اسی وقت مسلمانوں۔








0 comments:

Post a Comment