Get me outta here!

Saturday, 27 October 2018

Hazrat Ayesha Sadeeqa (R.A)



















Hazrat Ayesha (R.A)

Hazrat Ayesha (R.A) was the last wife of Hazrat Muhammad (P.B.U.H). Her father is Hazrat Abu Bakar Sadeeq (R.A) and her mother name is Hazrat Ume Roman. She knows poetry and she learned this from her father. She was always busy in the prayers. Her behavior was very good. She avoids the bad biting. She was very soft hearted. She was a very brave lady. Before migration in Madina, she got married to Hazrat Muhammad (P.B.U.H). She lived a very good life with Hazrat Muhammad (P.B.U.H). Hazrat Ayesha (R.A) died on 17 Ramzan. At that time she was 67 years old. 



حضرت عائشہ

تعارف
ام المومنین حضرت عائشہ کے والدحضرت ابوبکرصدیق ہیں۔ آپ کی والدہ کا نام حضرت ام رومان ہے۔ آپ کی کنیت ام عبداﷲ ہے۔ آپ علان نبوت کے جوتھے سال حضرت عائشہ مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئیں۔ آپ حضرت محمدﷺ کی آخری بیوی تھیں۔

تعلیم و عبادت
آپ علم انساب اور شاعری کا بھی شوق رکھتی تھیں۔  یہ علوم آپ نے اپنے والد حضرت ابو بکرصدیق سے سیکھے۔ آپ نے متعد غزوات میں نبی کریمﷺ کے ساتھ شریک ہوئیں۔ آپ علم طب سے بھی واقف تھیں۔  وہ نہایت الٰہی میں اکثر مصراف رہتی تھی۔ رمضان المبارک میں نماز تراویح کا خاص اہتمام فرماتی تھیں۔ اکثر نفلی روزے رکھتی تھیں۔

اخلاق و عادات
حضرت عائشہ کا اخلاق نہایت بلند تھا۔ وہ نہایت سنجیدہ، فیاض، عبادت گزار اور رحم دل تھیں۔ غیبت اور بدگوئی سے بچتی تھیں۔ دل میں اﷲ تعالیٰ کا خوف رکھتی تھیں۔ شجاعت اور بہادری کی مثال بے مثل تھیں۔

شادی
ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں حجرت عائشہ کا نکاح رسول اکرمﷺ سے ہوا اور رخصتی ہجرت کے بعد ہوئی ۔ حجرت عائشہ جس گھر میں رخصت ہو کر آئی تھیں وہ کوئی عالی شان عمارت نہ تھی۔ حضرت عائشہ نے رسول اکرمﷺ کے ساتھ نہایت مثالی زندگی گزاری۔

وفات
آپ 17 رمضان 58 ہجری کو وفات پا گئی۔ اس وقت آپ کی عمر 67 برس تھی۔آپ کی نمازجنازہ حضرت ابو ھریرہ نے پڑھائی۔



0 comments:

Post a Comment