Get me outta here!

Tuesday 25 September 2018

غزوہ احد





غزوہ احد 

جس جنگ میں حضرت محمدﷺ حصہ لیتے تھے اس کو غزوہ کہتے ہیں۔اسی طرح کافی جنگیں ہوئی اور ان میں سے ایک غزوہ احد تھی۔

یہ جنگ مکہ مکرمہ سے چند فاسلہ پہ احد کے میدان میں لڑی گئی ۔(احد ایک پہاڑ کا نام ہے)اس جنگ میں حضور پاکﷺ نے صحابہ اکرام سے کہا کہ" آپ لوگ اس احد کے پہاڑ سے نہ اترنا   اگر جنگ ختم ہو گئی تب بھی نہیں ۔"کیونکہ صاحابہ کرام کو ادھر تیر کمان کے ساتھ کھڑا گیا۔ لیکن صحابہ اکرام نے ان کی  بات نہ مانی اور ان کو لگا کہ جنگ ختم ہو گئی ہے لیکن دشمن نےپیچھے سے پلٹ کر وار کر دیا۔کافی مجاہدین اس جنگ میں زخمی ہو گئے۔ جس سے مسلمانوں کو بہت بڑی شکست حاصل ہوئی۔ اس جنگ میں حضور پاکﷺ کا ایک دانت مبارک بھی شہید ہو گیا۔ اس جنگ میں کفار کے دستے کی قیادت خالد بن ولید کر رہے تھے۔ اس جنگ کے بعد خالد بن ولید مسلمان ہو گئے تھے۔ 







0 comments:

Post a Comment